We notice you have javascript switched off.
If you're just here to have a look around you shouldn't have any problems, but if you'd like to make a donation you'll need to switch javascript on.

ہماری سروس ابھی تک مکمل طور پر کثیر زبانی نہیں ہوئی ہے اور اس کا بقیہ حصہ انگریزی میں ہے۔

نتیجتا، ہم نے سوچا کہ ہم آپ کو آپ ہی کی زبان میں اس بارے میں ایک عمومی جائزہ پیش کردیں کہ آپ اپنا عطیہ کیسے پیش کریں تاکہ اس پورے عمل میں آپ کو مدد مل سکے۔

سب سے پہلے آپ کو مقصد کا صفحہ نظر آئے گا۔

اگلے صفحہ پر آپ عطیہ دینے کے لیے ہماری تجویز کردہ رقومات میں سے ایک منتخب کرسکتے ہیں یا خود اپنی رقم شامل کرسکتے ہیں۔

پھر آپ کو تیسرے فریق کی ادائیگی کے صفحہ پر لے جایا جائے گا جہاں آپ کو کریڈٹ کارڈ یا [PayPal] کے ذریعہ ادائیگی کرنے کے لیے اپنی ادائیگی کی تفصیلات بھرنے کی ضرورت پڑے گی۔

اگر آپ یوکے کے ٹیکس دہندہ شہری ہیں، تو پھر آپ [Gift Aid] کے لیے رجسٹر کرکے اپنا عطیہ بڑھا سکتے ہیں اور امکانی طور پر ذاتی ٹیکس کی رقم بھی واپس حاصل کر سکتے ہیں۔

اگر آپ یوکے کے ٹیکس دہندہ شہری نہیں ہیں، تو بس [Gift Aid] کو چھوڑ کر آگے بڑھ جائیں۔

جب یہ مکمل ہوجائے، تو پھر آپ فیس بک یا ٹویٹر کے ذریعہ اپنے تمام دوستوں اور کنبہ کو اپنے عطیہ کے بارے میں بتا سکتے ہیں۔

امید ہے کہ اس سے آپ کو عمومی جائزہ مل چکا ہوگا۔ جب آپ [Proceed] بٹن پر کلک کرتے ہيں، تو آپ کو اپنا عطیہ دینے کے لیے انگریزی زبان کی سروس پر لے جایا جائے گا۔
 

Proceed